بزنستازہ ترین

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روزصرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں 3100 اضافے سے خالص 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18ہزار 500روپے رہی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker