بلوچستانتازہ ترین

دکی : فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کے دو اہلکار شہید

دکی۔لیویز فورس کا لونی کے علاقے کلی مرجانزئی میں اشتہاری ملزم امان اللہ مرجانزئی کے گھر پر چھاپہ
دکی۔فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کے دو اہلکار شہیدرسالدار میجر علی محمد شادوزئی
دکی۔شہید اہلکاروں میں قاسم اور عبیداللہ شامل ہیں رسالدار میجر لیویز
دکی۔شہید اہلکاروں کی لاشیں سیول ہسپتال دکی منتقل کردی گئی
کیو آر ایف انچارج قاسم کا تعلق مستونگ سے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker