کوئٹہ: لیاقت بازار فاران ہوٹل میں ملک نصیب اللہ کاسی پر اِنکے بھائی حمید اللہ کاسی نے بیٹے اور مزید 3 مسلح افراد کے ہمراہ مل کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ملک نصیب اللہ کاسی اور اِنکے 2 بیٹے ملک فرید کاسی اور ملک سنگین کاسی شدید زخمی ہوگئے۔فائرنگ کے بعد حمید اللہ کاسی اِنکے بیٹے اور دیگر3 مسلح افراد کو پولیس نے موقع سے گرفتار کرلیا, پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملک نصیب اللہ کاسی اور اِنکے دونوں بیٹوں کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا۔ملک نصیب اللہ کا سی اور اِنکے دونوں بیٹوں کو طبی امداد فراہم کردی گئی اور آئی,سی,یو میں منتقل کر دیا گیا جہاں انکی حالت نازک۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوششوں سے اقوام رئیسانی اور محمدشہی فریقین کے درمیان مزید چند دنوں تک جنگ بندی کرا دی گئی
4 گھنٹے ago

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 5 سے 9 اپریل تک پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
7 گھنٹے ago
Check Also
Close

