بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا،متعدد افراد زخمی

کوئٹہ میں سبزل روڈ بھٹی گلی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور ریسکیو حکام نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker