بلوچستانتازہ ترین

وڈھ میں خطرناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی

وڈھ وہیر کے مقام پر خطرناک ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق، چھے شدید زخمی، زخمیوں میں خواتین بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال خضدار منتقل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker