بلوچستانتازہ ترین

بولان کے علاقے مچھ پیر پنجہ کے مقام پر ٹرالر اور رکشہ میں تصادم،تین افراد موقع پر جاں بحق

ڈھاڈر: بولان کے علاقے مچھ پیر پنجہ کے مقام پر ٹرالر اور رکشہ میں تصادم لیویز انتظامیہ

*ڈھاڈر: حادثے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق، لیویز انتظامیہ مچھ

ڈھاڈر: لاشیں سول اسپتال مچھ منتقل کی جارہی ہیں، لیویز انتظامیہ مچھ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker