بلوچستانتازہ ترین

سینڈک میٹلز کے نئے مینجنگ ڈائریکٹرنے چارج لے لیا

ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم)وزارت توانائی نے حافظ مبشر انور کو وزارت توانائی نے سینڈک میٹلز لمیٹڈ کے مینجنگ ڈائریکٹرکا اضافی چارج دے دیا،ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے نوٹیفیکیشن کی کاپی حاصل کرلی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حافظ مبشر کواضافی چارج 90 دنوں کے لئے دیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت توانائی نے سینڈک میٹلز لمیٹڈ کے سیکٹری کو بھی آگاہ کردیا، فیصلہ الیکشن کمیشن کی اجازت سے کیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو عہدے سے ہٹایا گیا تھا، حافظ مبشر انور ڈی جی پٹرولیم کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker