بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار سینئرصحافی رضاء الرحمن نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے صوبائی نشست پر آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

کوئٹہ بلوچستان کے تاریخ میں پہلی بار سیئنر صحافی رضاء الرحمن نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے صوبائی نشست پر آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا صحافی رضاءالرحمن نے حلقہ پی بی 42 کوئٹہ 5سے صوبائی اسمبلی کے سیٹ پر آزاد حیثیت سے کاغذات اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں جمع کرائے,

کوئٹہ رضاءالرحمن کہنا ہے کہ وہ انتخابات جیت کر کوئٹہ کے شہریوں کے حقوق کے لیے کام کرنا چاہتا ہیں اور وہ اس سوچ کو بھی تبدیل کرنا چاہتا ہیں کہ حکومت عوام کے فلاح و بہبود کے لیے کام نہیں کرسکتے ہیں،

کوئٹہ صحافی رضاءالرحمن کا مزید کہنا تھا اگر ان کو اختیارات مل جائیں تو وہ لوگوں کی بہتری کے لیے کام کرسکتے ہیں،ایل بی این

کوئٹہ رضاءالرحمن نے کہا کہ وہ غیر سرکاری تنظیموں اور سوشل ویلفیئر سے درخواست کریں گاکہ وہ ان کی انتخابی مہم کو سپورٹ کریں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker