بلوچستانتازہ ترین

تربت میں مسلح افراد نےفائرنگ کر کے سنیئر ٹیچر کو قتل کر دیا

تربت میں مسلح افراد نے جی ٹی اے صدر کو قتل کر دیا، گزشتہ شب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سنیئر ٹیچر اور جی ٹی اے کے ضلعی نائب صدرکو قتل کر دیا۔ زرائع کے مطابق گزشتہ شب کوشک تربت میں ایک نامعلوم مسلح شخص نے گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن کے ضلعی نائب صدر ماسٹر اکبر ولد پیر بخش کی رہائش گاہ جاکر انہیں گیٹ پر بلایا اور وہاں گولی مار کر قتل کردیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے ہفتہ کی صبح شک کی بنیاد پر ان کے دو ہمسائیوں کو حراست میں لے لیا اور ان سے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker