بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : سمنگلی روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ بینظیر پارک کے پیچھے میدانی سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے ۔جسے ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا لاش کی شناخت محمد وسیم ولد نیک محمد کے نام سے ہوئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker