#کوئٹہ،کوئٹہ تا کراچی معطل ٹرین سروس ایک سال چار ماہ بعد آج سے بحال ہونے تقریب سے ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری میڈیا سے بات چیت
کوئٹہ،آج خوشی کا دن ہے۔ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری
کوئٹہ،آج 1 سال چاہ ماہ بعد دوبارہ بولان میل بحال کردی گئی ۔ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری
کوئٹہ، انشاءاللہ جلد بگٹی ایکسپریس بھی بحال کردینگے ۔ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری
کوئٹہ،بولان میل میں 22 سو روپے اکنامی کلاس کرایہ ہے جو کہ نارمل ریٹ ہے ۔ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری
کوئٹہ،بولان میل میں کوئٹہ سے 9 بوگیاں جبکہ سبی سے مزید 3 بوگیاں شامل کریں گے ۔ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری
کوئٹہ،آج بولان میل کے زریعے کوئٹہ سے کراچی کیلئے 7سو مسافر روانہ ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری
کوئٹہ،کبر بگٹی ایکسپریس 2 ماہ میں بحال کردی جائے گئی۔ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری



