بلوچستانتازہ ترین

سیشن جج نے پولیس تھانہ بھاگ میں تعینات ایس ایچ اوکو جرم ثابت ہونے پر کو عمر قید کی سزا سنادی

کچھی:سیشن جج نے پولیس تھانہ بھاگ میں تعینات ایس ایچ او لطف علی کھوسہ کو جرم ثابت ہونے پر کو عمر قید کی سزا سنادی ۔
کچھی:عدالت نے ایس ایچ او لطف علی کھوسہ پر پانچ لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا ۔ذرائع
کچھی:ایس ایچ او بھاگ پر عبدالمجید شر کو قتل کرنے کا الزام عائد تھا۔
کچھی:2021 میں اللہ ورایہ شر گوٹھ پر چھاپے کے دوران عبدالمجید شر قتل ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker