بلوچستانتازہ ترین

اوتھل میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

پاکستان کوسٹ گارڈ کے قریب ہائی روف اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل قریب پاکستان کوست گارڈ کے مقام پر موٹرسائیکل اور ہائی روف تصادم کے نتجے میں 2 افراد زخمی, زخمیوں کو DHQ ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا زخمیوں کی شناخت حمیداللہ ولد محمد اسماعیل، غلام حیدر ولد عبدالغفار ساکنہ ساکران کے نام سے ہوئی زخمیوں کا تعلق ساکران سے بتایا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker