بزنسپاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 722 پوائنٹس اضافے سے 41193 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 824 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 17 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 8 ارب 79 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 104 ارب روپے بڑھ کر 6457 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker