بزنسپاکستان

ملک میں فی تولہ سونا آج کتنا سستا ہوا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 800 روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 69 ہزار 410 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 860 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker