بزنسپاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 93 ہزار 200 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 65 ہزار 638 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 824 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker