بزنسپاکستان

ملک میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

ڈالر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی آج اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 94 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 66 ہزار 666 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 1810 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker