بزنسپاکستانتازہ ترین

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 2 ہزار روپے جبکہ فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا ایک بار پھر 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آگیا، فی تولہ نرخ 2 ہزار روپے کی کمی سے ایک لاکھ 98 ہزار جبکہ دس گرام نرخ 1715 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 69 ہزار 753 روپے ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker