بزنسپاکستان

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 99 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونا 428 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار 782 روپےکا ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونا 20 ڈالر مہنگا ہو کر 1886 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker