بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 846 روپے برقرار ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کم ہوکر 1988 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker