بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 3 ہزار 361 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونا 13 ڈالر سستا ہوکر 1959 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker