بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 190501 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 1926 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker