بزنسپاکستان

سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ25 ہزار 300 روپے ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 93 ہزار 158 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker