بزنسپاکستانتازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 99 ہزار 417 روپے پر برقرار ہے۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker