بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کا فی تولہ بھاو¿ 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2486 روپے اضافے سے 202675 ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاو¿ 21 ڈالر اضافے سے 1938 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker