بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب سعودی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker