بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔

صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker