بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 2600 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار229 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد مارکیٹ میں 10 گرام سونا ایک لاکھ 89 ہزار 472 میں فروخت ہورہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker