پاکستانتازہ ترین

پا کستان لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چا ہتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی کو کم کرنا ایک پرعزم ہدف ہے، لیکن یہ ایک امید افزا آغاز ہے۔ اس مقصد کے لیے چھوٹے بڑے دونوں ممالک کو مل کر کام کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ اس سال اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس میں لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ شروع کرنے کا معاہدہ کیا گیا جس سے ترقی پذیر ممالک مستفید ہوں گے۔

اس کے علاوہ، متحدہ عرب امارات نے عالمی ماحولیاتی حل کے لئے 30 بلین ڈالر کا ماحولیاتی فنانس فنڈ قائم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker