پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ میں سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پولیس کانسٹیبل محمدریاض سیڑھیاں چڑھ رہاتھا کہ چکر آنے پر گرگیا۔

پولیس نے بتایاکہ کانسٹیبل کے سر پر چوٹ آئی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک اسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور جاں بحق کانسٹیبل ریاض کا تعلق واہ کینٹ سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker