پاکستانتازہ ترین

گلگت بلتستان: چلاس واقعے کے بعد مسافروں کیلئے سکیورٹی کے اقدامات شروع

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں شاہراہ قراقرم پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے بس حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مسافروں کے لیے سکیورٹی کے اقدامات شروع کردیے گئے۔

ہفتے کو گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں شاہراہ قراقرم پرنامعلوم افراد نے بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بس حادثےکا شکار ہوگئی اور 8 افراد جاں بحق ہوئے۔

پولیس کے مطابق بس پر فائرنگ کا واقعہ ہڈور کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں بس ٹرک سے ٹکراگئی اور بس میں آگ لگ گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker