پاکستانتازہ ترین

چاقو سے حملہ کرنیوالے فرانسیسی شخص کا تعلق داعش سے نکلا

فرانسیسی انسداددہشتگردی کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ چاقو سے حملہ کرنے والے فرانسیسی شہری ارمند آر نے سوشل میڈیاپر جاری ویڈیو میں داعش سے وفاداری کاحلف اٹھایا تھا۔

پراسیکیوٹر کے مطابق حملہ آورکے فرانس میں حالیہ حملوں کے ملزمان سے رابطے بھی تھے۔

اکتوبر 2023 کے اواخر میں حملہ آور کی ماں نے اپنے بیٹے کے رویے کے بارے میں حکام کو تشویش سے آگاہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزپیرس میں چاقو حملے میں جرمن سیاح ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker