پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان ، دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران پاک فوج کا جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہواہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئےآپریشن جاری ہے۔

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker