پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی چھوڑنےکے بعد شوکت ترین سینیٹ کی نشست سے بھی مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچے جہاں ان سے پی ٹی آئی کے سینیٹر شوکت ترین نے ملاقات کی۔

شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفٰی پیش کیا جسے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منظور کرلیا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل شوکت ترین نے پی ٹی آئی کی رکنیت سے بھی استعفٰی دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker