پاکستانتازہ ترین

معروف دانشور احمد سلیم انتقال کرگئے

معروف دانشور احمد سلیم انتقال کر گئے ہیں۔

اہل خانہ کے مطابق احمد سلیم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

احمدسلیم 1945ء میں منڈی بہاؤ الدین کے گاؤں میانہ گونڈل میں پیدا ہوئے۔احمد سلیم کا اصل نام محمد سلیم خواجہ ہے۔

95 سے زیادہ کتابوں اور 25تحقیقی مقالوں کے مصنف ہیں۔ ان کا شمار ترقی پسند ادبی تحریک کے انتہائی فعال کارکنوں میں ہوتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker