پاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1800 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 128 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر 1985 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2005 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker