پاکستانتازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان : سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی ،حملے میں 16 سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 16 سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید اور 34 زخمی ہو گئے۔
حکام نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker