پاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 1800روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہوکر 2020 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker