پاکستانتازہ ترین

افغان حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو افغانستان کے دورے کی دعوت

افغان حکومت نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو افغانستان کے دورے کی سرکاری دعوت دی ہے۔

ترجمان امارت اسلامیہ ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ افغانستان آئیں اور مملکت پاکستان اور پاکستانی عوام کے حوالے سے افغان عوام اور امارت اسلامیہ کے مؤقف سے آگاہی حاصل کریں۔

ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان کا دورہ کر کے مولانا فضل الرحمان پھر جاکر پاکستانی عوام کو بتائیں کہ ہم پاکستان میں بدامنی نہیں چاہتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker