پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف کی کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی امور پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے متعلق باہمی تعاون پربھی گفتگو کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ آرمی چیف نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا جہاں سینٹ کام اورپاک فوج کے درمیان دفاعی تربیت اور رابطے بڑھانےکا جائزہ لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker