لیمی نیشن پیپر کا مسئلہ حل ہونے پر پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آ گیا ہے۔
پاسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ لیمی نیشن پیپر کی فراہمی کے بعد پاسپورٹ معمول کے مطابق جاری کئے جارہے ہیں۔
فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے تحت پاسپورٹس کی 3 روز میں پرنٹنگ مکمل کی جارہی ہے۔
ارجنٹ پاسپورٹ 5 دن اور نارمل پاسپورٹ کا اجرا ایک ماہ کے اندر یقینی بنایا جارہا ہے۔



