لاہور میں سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے گھرکےگیراج میں دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے گھرکی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور دھماکے سے سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس نے بتایاکہ ابتدائی معلومات کے مطابق موٹرسائیکل سوارملزمان کریکرپھینک کرفرارہوئے۔



