پاکستانتازہ ترین

(ن) لیگ کی تہمینہ دولتانہ اور کنول لیاقت نے مخصوص نشست کیلئے کاغذات جمع کرادیے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی جانب سے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلسہ جاری ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تہمینہ دولتانہ اور کنول لیاقت نےقومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

اس کے علاوہ استحکام پاکستان پارٹی کی سعدیہ سہیل رانا نے بھی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker