پاکستانتازہ ترین

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں 10 فیصد اضافہ کردیا

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے رد وبدل کیا ہے۔

پی ٹی سی ایل نے گزشتہ روز اس کا اعلان کیا اور ملک بھر میں اپنے صارفین کو پیغام بھی ارسال کیاگیا۔

دس فیصد سے زائد اضافہ ماہانہ ٹیرف میں کیا گیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیرف میں 10فیصد تک اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2024سے ہوگا.

پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ کاروباری لاگت میں اضافے کے بعد نئے ٹیرف پر یکم جنوری سے عمل درآمد کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker