پاکستانتازہ ترین

اپنے جسموں سے ہماری حفاظت کی، عورتوں کو ملکہ سمجھتے ہیں: حماس کی قید سے رہا ماں بیٹی کا انٹرویو

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی ماں بیٹی مجاہدین کے حسن سلوک متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے اور انٹرویو میں مجاہدین کے سلوک کی تعریف کی۔

7 اکتوبر کو القسام بریگیڈز اور القدس بریگیڈز سمیت دیگر مزاحمتی گروپوں نے کئی اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو قیدی بنالیا تھا جنہیں گزشتہ دنوں جنگ بندی کے دوران فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کیا گیا۔

انہی قیدیوں میں 48 سالہ الموگ گولڈسٹین، ان کی 17 سالہ بیٹی اور دو بیٹے بھی شامل تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker