پاکستانتازہ ترین

ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے معافی مانگنے آئے ڈرائیور کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے فائرنگ کر کے ٹرک ڈرائیور کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول ڈرائیور عاشق قصور کا رہائشی ہے جس نے ایک ہفتہ قبل لاہور میں ٹرک چلاتے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی تھی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان سمیع اللہ جاں بحق ہو گیا تھا۔

سمیع اللہ کے ورثا نے لاہور میں مقدمہ درج کروایا تھا ، تاہم ڈرائیور عاشق آج معافی مانگنے نوجوان کے گھر آیا تو ورثا نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker