پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، 4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 2 افراد کا تعلق مسیحی برادی جبکہ تمام زخمی افراد کا تعلق بھی مسیح برادری سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker