پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ : ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے موسی کالونی بلال ٹاون کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جاں بحق شخص کی میت ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کی کر دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker