انڈس ہائی وے روڈ پر مانجھند کے قریب دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق تیز رفتار وین اور ویگو گاڑی کے درمیان زور دار ٹکراؤ ہوا، حادثے میں ایک بچی سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 25 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں جنہیں مانجھند ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمی ہونے والوں میں 5 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جن کو لمس جامشورو منتقل کیا گیا ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

مشرق وسطیٰ کی صورتحال: صدر نے اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم، وفاقی وزراء اور عسکری قیادت شریک ہوگی
9 منٹس ago

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کی اننگز میں گیند سے چھیڑ چھاڑ پر لاہور قلندرز کو پانچ رنز کی پنالٹی کا سامنا
10 گھنٹے ago

