پاکستانتازہ ترین

چاغی میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

چاغی میں ہولناک ٹریفک حادثہ کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق چاغی میں گردی جنگل روڈ پر ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker